پارٹنر شپ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ساجھا، شرکت، ساتھی ہونا، رفاقت۔ "اپنے کپتان کے ساتھ ایک لمبی پارٹنر شپ کر کے ٹیم کو شکست سے بچا لیا۔"      ( ١٩٦٧ء، اخبار جہاں، ٢٧ ستمبر، ٤٣ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسما 'پارٹنر' اور 'شپ' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "اخبار جہاں" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ساجھا، شرکت، ساتھی ہونا، رفاقت۔ "اپنے کپتان کے ساتھ ایک لمبی پارٹنر شپ کر کے ٹیم کو شکست سے بچا لیا۔"      ( ١٩٦٧ء، اخبار جہاں، ٢٧ ستمبر، ٤٣ )

جنس: مؤنث